Tuesday 12 January 2016

I hosted a gathering of friends for Saubat the previous night. Saubat is a delicacy made of a mix of bread and meat which you eat with your hands and with friends or family.

This special dish originates from the Gandapur clan in Dera Ismail Khan and gained popularity in Taunsa Sharif.  We’re originally from Taunsa and I cooked this dish myself. I try to keep our culture alive even whilst living in Jampur.



پچھلی رات میں نے یہاں کچھ دوستوں کے لیے ثوبت کا اہتمام کیا. ثوبت جو کہ روٹی اور گوشت ملا کے دوستوں یا فیملی کے ساتھ یعنی صحبت میں کھاتے ہیں
ثوبت کی ابتدا ڈیرہ اسماعیل خان کے گنڈا پور قبیلے سے ہوئی اور یہ تونسہ شریف میں بہت مقبول ہوئی. میں نے اپنے ہاتھوں سے یہ تیارکی، ہم اصل میں تونسہ شریف سے ہیں
میں یہاں جامپور میں بھی اپنی ثقافت کو زندہ رکھنا چاہتا ہوں


No comments: