Loneliness
ماں باپ اس دنیا میں نہیں رہے، بہن بھائی تھے ہی نہی. تنہائی میرا مقدّر تھی. میرا کوئی گھر نہی، اور ہو بھی تو کص کام کا جب کوئی ہے ہی نہیں؟ میں یہاں لکڑی کے تال میں چھپپر تلے رہتا ہوں. کبھی تال والے تو کبھی کوئی پڑوس والے کھانا اور کپڑے دے دیتے ہیں. زندگی تو دھکّا لگانے کے لئے کافی ہے. ساتھ والے گاؤں سے شہر آیا ہوں کہ یہاں تنہائی کا احساس کم ہو جاتا ہے. لوگ میرے ساتھ بیٹھتے ہیں، بات کر لیتے ہیں.
— in Jampur.
No comments:
Post a Comment