Sunday 29 November 2015

Am a freelance document writer at Kachehry and closely watch the diversity of grievances that our people are suffering coupled with the flaws our judicial system. That Aches me deep. that's why I work for half a week and the rest I spend with friends and poetry to erase the awkward memories
کچہری میں عرضی نویس ہوں، لوگوں کے مسائل اور پھر عدالتی نظام کی کوتاہیوں کو غور سے دیکھتا ہوں تو دل جلتا ہے. جس کی وجہ سے ہفتہ میں تین دن کام کرتا ہوں اور اگلے تین دن پرانے دوستوں اور شاعری میں دل بہلا کر ان تلخ یادوں سے جی چھڑانے کی کوشش کرتا ہوں

No comments: