Sunday 25 October 2015

The Falling Face of Facebook


 وال سٹریٹ جرنل میں پبلش کی گئی سروے رپورٹ کے مطابق فیس بک سے کہیں زیادہ سود مند انسٹاگرام اورمسسگنگ اپپ ہیں

امریکی شہریوں میں فیس بک کا استمعال اس سال ایہمبیت کے لحاظ سے چوتھے  نمبر پر رہا جبکہ انسٹاگرام پہلے نمبر پر رہا 
ریبیکا اپپلیتیں ایک معروف صحافی ہیں اور 'جورنلسٹ وف تھے یار ایوارڈ ' حاصل کر چکی ہیں اور ایک مارکیٹنگ کمپنی کی ڈائریکٹر بھی ہیں جنہوں نے یہ رپورٹ پیش کی ہے. 
٣٣ % نوجوانوں کی راے تھی کہ ان کے لیے انسٹاگرام بطور سوشل نیٹ ورک سب سے اہم ہے جبکہ ٢٠% کے لئے ٹویٹر اہم تھا
اس سروے میں ٩ ہزار افراد نے شرکت کی. جن میں مردوں اور عورتوں کا تناسب تقریبا برابر تھا
چین میں سب سی زیادہ استمعال کیا جانے والا سوشل نیٹ ورک وی چیٹ ہے 


No comments: