چین امریکہ تک ٹرین چلانے کا منصوبہ بنا رہا ہے جو شمال مشرقی چین سے روس میں (سائبیریا سے) گزرتے ہوے الاسکا (برنگ سٹریٹ) کے راستے١٢٥ میل لمبی سرنگ سے گزر کر سیدھا کینیڈا سے امریکا میں داخل ہو گی. یہ ٹرین
یہ ٹرین ٨٠٠٠ میل کا سفر دو دن سے کم وقت میں طے کریگی.
اس سے پہلے ٢٠١١ میں صرف اس سرنگ کا تخمینہ ٦٥ بلین ڈالر تسلیم کیا گیا تھا دوسری طرف برطانیہ میں چند سو میل
لمبے اور 50بلین ڈالر مالیت کے ریلوے لنک کو مہنگا کہا جا رہا ہے(PROJCT HS2)
اور شہری احتجاج کر رہے ہیں
یہ پروجیکٹ چین کے لیے ایک اعزاز لا رہا ہے کہ چین دنیا میں سب سے تیز ترین اور سب سے لمبے ریلوے لنک تیار
کرنے والا واحد ملک بن جاتے گا
لیکن دنیا اس پروجیکٹ کی منصوبہ بندی پر حیران ہونے سے زیادہ اس بات پر حیران ہو گی کہ یہ پروجیکٹ کسی بڑی منصوبہ بندی کا جزو تو نہیں؟
اور امریکہ اور راستے کے تمام ممالک اسے کس نظر سے دیکھ رہے ہیں اور چین کو راستے میں کن دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے یا راستے کے ممالک کے لیے یہ کس طرح مفید ثابت ہو گا؟
No comments:
Post a Comment